Spotlights / News

28 Jul 2022:اطلاع : ڈائریکٹریٹ جنرل برائے بہبود آبادی خیبر پختونحوا کے زیرنگرانی پراجیکٹ

:اطلاع
ڈائریکٹریٹ جنرل برائے بہبود آبادی خیبر پختونحوا کے زیرنگرانی پراجیکٹ بنام “260 فیملی ویلفیئر سنٹرز کا قیام امسال ۲۰۰۲۱۔۲۰۲۳” میں   کوہاٹ،مردان، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور پشاور ڈویژنز سے تعلق رکھنے والے اہل  امیدواراں برائے آسامیاں”فیملی ویلفئیر اسسٹنٹ (مرد حضرات) کے تحریری امتحان کیلئے رول نمبرز جاری کردیئے گئے ہیں، جنکا تحریری امتحان ۳۰ جولائی اور ۳۱ جولائی کو منعقد ہوگا۔

جبکے ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژنز سے  تعلق رکھنے والے اہل امیدواراں برائے “فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ(مرد حضرات) کیلئے اور اہل امیدواراں برائے “فیملی ویلفئیر اسسٹنٹ (خواتین) کے آسامیوں کے تحریری امتحان  کیلئے رول نمبرز (خیبر پختونحوا بھر کے تمام ڈویژنز سے تعلق رکھنے والے امیدواراں )کیلئے اگلے ہفتے جاری کردئیے جائیں گے۔ 

نیز آیا/ہیلپر اور چوکیدار کی آسامیوں کیلئے کوئی تحریری امتحان نہیں لیا جائے گا، صرف اہلیت رکھنے والےخواتین و حضرات کو پراجیکٹ ڈائیریکٹر کی جانب سے انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔

Copyright © 2022 Directorate General Population Welfare Department Government of Khyber Pakhtunkhwa | All rights reserved.