Spotlights / News

15 Apr 2021محکمہ بہبود آبادی کی تشہیری مہم افتتاح

معاون خصوصی بہبود آبادی سید احمد حسین شاہ نے اشتہاری مہم کا  افتتاح کر دیا۔

 پشاور: سیکرٹری و ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی کی تقریب میں شرکت۔

پشاور: خیبر پختونخوا میں آبادی سالانہ 2.8 فی صد کے حساب سے بڑھ رہی ہے۔ معاون خصوصی 

پشاور: مردم شماری 2017 کے مطابق خیبر پختونخوا کی آبادی  ساڑھے تین کروڑ نفوس پر مشتمل ہے جو 2021 تک چار کروڑ ہو جائے گی۔ 

پشاور: آبادی میں موجودہ شرح اضافہ سے ہمارے صوبے کی آبادی اگلے 25 سالوں میں دو گنا زیادہ ہو جائے گی۔

پشاور : آبادی میں بے لگام اضافہ سے صوبے کی ترقیاتی عمل پر منفی اثر پڑے گا۔ احمد حسین شاہ 

پشاور: مشترکہ مفادات کونسل کی سفارشات کی روشنی میں صوبائی حکومت نے ' توازن ' کے قومی بیانئے کو اپنایا ہے۔ معاون خصوصی 

پشاور: توازن کے بیانئے کو فروغ دینے اور خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے رائے عامہ ہموار کرنے اور  اگہی پیدا کرنے کے لیے بہبود آبادی نے دس کروڑ  روپے کا تشہیری مہم واضع کر دیا گیا۔ معاون خصوصی بہبود آبادی 

تشہیری مہم کے تحت اخبارات میں اب تک 330 اشتہار شائع ہو چکے ہیں۔ معاون خصوصی سید احمد حسین شاہ 

پشاور: مہم کے تحت 7 سات ٹیلیویژن کمرشل،  6 آڈیوز سپاٹ اور 7 ایس ایم ایس تیار کیے گئے ہیں۔ سید احمد حسین شاہ 

پشاور: تشہیری مہم میں ٹیلیویژن کمرشل کل 2320 بار  ، ریڈیو اشتہار 18200 بار  اور 60 لاکھ آگاہی ایس ایم ایس موبائل فون کے ذریعے بھیجے جائینگے۔

Copyright © 2021 Directorate General Population Welfare Department Government of Khyber Pakhtunkhwa | All rights reserved.